

Loading content...
ایک صاحب ریاضت کا قول ہے کہ دنیا میں جتنے بھی بت پوجے جاتے ہیں ان میں سب سے بڑا بت اسم اللہ ہے مگر کیا کریں ہمارا اس کے بغیر گزارا بھی نہیں ہے یعنی وہ کہتے ہیں کہ یہ اسم اللہ ملفوظی حالت میں اور مکتوبی حالت میں عین ذات تو نہیں ہے غیر از ذات ہے عین اللہ تو نہیں ہے بلکہ غیر اللہ ہے اور غیر اللہ کی عبادت جائز نہیں اور ہمارے لئے یہ مجبوری ہے کہ اس کے سوا ہمارے پاس کوئی اور ذریعہ بھی تو نہیں ہے اس مفہوم کو ایک اور طرح سے کسی ایرانی صوفی شاعر نے منظوم کیا ہے یہ شعر آغا خمینی یا شہید مصطفی خمینی نے لکھا ہے ع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار