

Loading content...
اسی طرح صوفیا کرام کی ایک جماعت تصور اسم اللہ جل جلالہ کرتی ہے یا لا الہ الا اللہ کا ورد و وظیفہ کرتی ہے اللہ ھو کا ذکر کرتی ہے اگر وہ اسم یا ورد اپنی طرف مکمل جذب کرلے اورآگے جانے میں مانع ہو جائے تو یہ بھی ایک پردہ بن جاتا ہے کیونکہ منزل مقصود اسما و صفات سے ماوریٰ ہے اور یہ اس کے سامنے حجاب نورانی بن جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار