

Loading content...
ہے وہ انہی کو دیکھنے میں محو ہو جاتا ہے وہ منزل کی طرف نہیں بڑھ سکتا اسی لئے ہم دیکھتے ہیں کہ فلاں صوفی ولی نے فلاں لڑکے میں یا فلاں عورت میں یا فلاں درخت میں یا فلاں پہاڑ میں الہی جلوہ دیکھا اور وہیں کا ہو گیا اور کئی سال تک اس حجاب میں اٹکا رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار