

Loading content...
تو سارا کیچڑ پانی پر غالب آ جاتا ہے اس کی تہہ میں بیٹھی ہوئی غلاظتیں پورے پانی کو گندا کر دیتی ہیں اور وہ کیچڑ حجاب بن جاتا ہے پھر وہی کیچڑ ہی پانی نظر آتا ہے ایک ناواقف ِاسرار اسی کیچڑ کو پانی سمجھ لیتا ہے اور دھوکہ کھاجاتا ہے اور اسی کیچڑ کو پانی سمجھ کر پی لیتا ہے مگر ایک واقف ِاسرار حقیقت بین شخص کو وہ کیچڑ ہی نظر آتا ہے وہ اسے پانی سمجھ کر نہیں پی لیتا ہے وہ سمجھتا ہے کہ یہ آزمائش ہے جیسا کہ جناب طالوت کے لشکر کو آزمایا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار