

Loading content...
دوستو جو لوگ تزکیات ِنفس کے مراحل سے گزرتے ہیں وہ لوگ یہ جانتے ہیں کہ جب انسان تزکیات کے ذریعے بلندی کی طرف سفر کرتا ہے تو اس کے اندر چھپی ہوئی سیاہیاں اس کے سامنے حجاب بنت ہیں وہ سیاہیاں اس کے لا شعور کی تہہ میں بیٹھی ہوئی دنیاوی خواہشیں ہوتی ہیں جب انسان لا شعور کو بیدار کرتا ہے تو تہہ میں بیٹھی ہوئی خواہشیںابھر آتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار