

Loading content...
یہاں تک کا جو سفر تھا اس میں تو ان حجابات کا ذکر ہوا ہے جو تمام لوگوں کو درپیش آتے ہیں اب یہاں سے ہم اس منزل کی طرف جارہے کہ جو صرف ان صاحبان طلب و اشتیاق کا راستہ ہے جو منزل حق کے مسافر ہیں جو جلوہ ٔ انوار محبوب کے پیاسے ہوتے ہیں اور تزکیات کے مراحل میں مصروف ِسفر ہوتے ہیں انہیں جن حجابات سے سابقہ پڑتا ہے انہیں تعبیری حجابات کہاجاتا ہے اور ان کا تعلق عام لوگوں سے نہیں ہوتا بلکہ صرف تزکیات کرنے والوں کو ان سے گزرنا پڑتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار