

Loading content...
حب دنیا کی ایک قسم ہے حب النسا انسان جب حب ِالنسا میں مبتلا ہو گیا تو یہ بھی پردہ بن جاتی ہے جیسا کہ فرمان ہے کہ متاہل کیلئے اس کی بیوی آفت ہوتی ہے یعنی وہ اسے معاشی معاملات میں اتنا پریشانی کرتی ہے کہ اسے خالق کا خیال تک نہیں آنے دیتی اپنی ذات میںالجھا لیتی ہے ( الا من رحم ربی ) اور مجرد کیلئے یہ آفت ہے کہ اگر وہ حب ِالنسا میں مبتلا ہوگیا تو جو وقت اسے مالک کے ذکر و یاد میں گزارنا لازم تھا وہ غیر اللہ کی یاد میں گزرنا شروع ہو جاتا ہے یعنی شادی کے بعد خود عورت ایک پردہ بن جاتی ہے اور مجرد کیلئے عورتوں کے خیالات حجاب بن جاتے ہیں اور آدمی یہی کہہ کر رہ جاتاہے ع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار