

Loading content...
خیری احتجاب یہ ہوتا ہے کہ جہاں اللہ جل جلالہ انسان کا حجاب بن جاتا ہے اور شری وہ ہے کہ جہاں انسان اللہ جل جلالہ کا حجاب بن جاتا ہے یعنی خیر میں اللہ جل جلالہ کا نور انسان کی ظلمت پر چھاجاتا ہے اور برائی اور شر میںانسان کی ظلمت کا پہلو نور الہی کے سامنے حجاب بن جاتا ہے اور اسی طرح ایک مذموم پہلوبھی ہے وہ یہ کہ انسان اچھائی میں خود کو سامنے کردیتا ہے اور برائی اور شر میں اللہ جل جلالہ کو اپنا حجاب بناتا ہے یعنی ایک میں اللہ جل جلالہ محجوب ہوجاتا ہے اور دوسرے میں بندہ محجوب ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار