

Loading content...
احتجاب کے معنی ہیں کہ جب دو روشن اجسام مقابل ہوں تو ان میں زیادہ روشن جسم کی روشنی میں دوسرے کا چھپ جانا یا تحت الشعاع یا زیر شعاع آجانا احتجاب کہلاتا ہے یا ایک کا دوسرے میں غائب ہوجانا احتجاب ہوتا ہے جیسے چاند جب سورج کے انتہائی قریبی ڈگریز سے گزرتا ہے تو ہمیں نظر نہیں آتا وہ سورج کی شعاع کے پردے میں محجوب ہو جاتا ہے اسی طرح افعال کے میدان میں احتجاب کا عمل ہوتا ہے اور اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں اور ان کے آگے ان کی دو دو قسمیں ہوتی ہیں جیسا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار