

Loading content...
یا یوں سمجھیں کہ حجابات ظلمانی ان عادتوں یا برائیوں کو کہتے ہیں جو ذات اللہ جل جلالہ کے رضوان تک جانے نہ دیں یا رضوان اللہ اکبر کو انسان پر ظاہر نہ ہونے دیں یا ان چیزوں کو کہتے ہیں کہ جو انسان کو اپنی طرف کھینچ کر مالک تک جانے سے روک لیں اور ترقی کا راستہ ہی جن میں چھپ جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار