

Loading content...
(ا) غلیظ و دبیز پردے وہ ہوتے ہیں جو شرعاً معصیت و گناہ شمار ہوتے ہیں اس میں گناہان صغیرہ و کبیرہ دونوںآجاتے ہیں اور یہ موٹی تہہ والے پردے شمار ہوتے ہیں اس میں جھوٹ فراڈ فریب چوری ڈاکہ زنا چغلی غیبت تہمت شراب جوا دل آزاری وغیرہ یہ سب جب انسان میں ایک عادت کی طرح داخل ہوجاتے ہیں تو پھر حجاب بن جاتے ہیں جو آدمی توبہ کی قینچی سے ان پردوں کو کاٹتا جاتا ہے وہ ان سے آزاد ہوتا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار