Loading content...
دوستو یہ تو آپ جان ہی چکے ہیں کہ ہر وہ چیز جو انوار الہیہ کے مشاہدے میں رکاوٹ بنے وہ حجاب ہے اور حجاب کی دو قسمیں ہیں حجابات ِظلمانی اور حجابات ِنورانی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار