

Loading content...
یہ بات یاد رکھنا چاہیے کہ حجابات مذمومہ کی حالت ہمیشہ حجاب علی الناظر کی ہوتی ہے معشوق ازل تو موجود ہوتا ہے بے حجاب ہوتا ہے مگر دیکھنے والے کی آنکھوں پہ پٹی بندھ جاتی ہے اور ان بندھنے والی پٹیوں کی تعداد ایک لاکھ چالیس ہزار ہوتی ہے ان میں سے 70ستر ہزار حجابات ظلمانی ہوتے ہیں او ر 70 ستر ہزار حجابات نورانی ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار