

Loading content...
وہ پردے جو انوار الہی کے مشاہدے میں مانع ہیں ان کی دوصورتیں ہیں جو میں پہلے بیان کر چکا ہوں یعنی کچھ حجابات علی الناظر ہیں کچھ حجابات علی المنظور ہیں یہاں کئی پردے ایسے ہیں جو خود مخلوق پر پڑے ہوئے ہیں اور کچھ پرد ے ایسے ہیں کہ جو خالق پر پڑے ہوئے ہیں یعنی ان پردوں میں سے کچھ پردے حجاب علی الناظر کی طرح ہیں اور کچھ پردے حجاب علی المنظور کی صورت میں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار