

Loading content...
مخلوق ذات ِ واجب الوجود کو دیکھنے کی شدید خواہش مند ہے یہاں تک کہ ہر نبی کے سامنے یہی ایک ہی سوال دہرایا گیا کہ قد نری اللہ جھراً ہمیں اللہ ظاہر بظاہر دکھا دو یعنی مخلوق اپنے خالق کو دیکھنا چاہتی ہے اسے دیکھنے کا بے پناہ اشتیاق رکھتی ہے مگر یہاں کئی پردے ہیں جو مخلوق کو خالق کی زیارت سے محروم رکھے ہوئے ہیں جو انوار الہی کے مشاہدے میں مانع ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار