

Loading content...
یہ تو آپ سمجھ چکے ہیں کہ حجاب علی الناظر و منظور کیا کیا ہیں اب ہم اگلی منزل کی طرف جاتے ہیں کہ اس دنیا میں جو کچھ موجود ہے چاہے وہ ظاہری و مشہودی ہے یا معیاری و اعتباری ہے یا حقیقی و غیر حقیقی ہے یا وہ مرئی و غیر مرئی ہے یا خلقی و امری ہے معیاری ہے اعتباری ہے غرض جتنے بھی موجود ہیں انہیں صرف دو بڑی قسموں میں بانٹا جاسکتا ہے یعنی وہ موجودصرف دو ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار