

Loading content...
دوسری صورت یہ ہے کہ کوئی آدمی آئے اور ایک بڑی سی چادر لے کر اس راستے پہ کھڑے ہوئے مرد پر ڈال دے تاکہ وہ اس عورت کو نہ دیکھ سکے اس صورت کو حجاب علی الناظر کہاجاتاہے بس دوسری صورت یہی ہے کہ مرد کے سامنے پردہ لگایا جائے یا اس کی آنکھوں پہ پٹی باندھ دی جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار