

Loading content...
یعنی حجاب اس چیز کو کہاجاتا ہے جو کسی چیز سے واصل ہونے میں مانع و رکاوٹ بنے حجاب کے معنی پردہ بھی ہیں کیونکہ پردہ بھی دو افراد کے مابین دیکھنے کیلئے رکاوٹ ہوتا ہے اسی طرح ہر اس چیز کو حجاب کہا جاتا ہے جو واصل ہونے میں مانع ہو چاہے وہ لوہے کا پردہ ہو یا اینٹوں کی دیوار کا پردہ ہو یا کپڑے یا لکڑی کا پردہ ہو جو چیز بھی پردہ بنائے یا بنے وہ حجاب ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار