

Loading content...
اسی طرح ہمیں ہمارے مالک پاکؐ نے خود ہی سب کچھ سکھایا شعور عطا فرمایا بولنا سکھایا اورحکم دیا کہ بولو اور خود ہمیں ہمارے فضائل سناؤ یہ بھی کتنا عجیب ہے مگر ہے یہ حقیقت کوئی اپنی طرف سے مالک پاک کے بارے میں کیسے بول سکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار