

Loading content...
آپ کے سامنے ایک سلسلہ ٔ گفتگو جاری ہے یعنی میں اپنے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات ِایزد صفات کے اسمائے مبارکہ پہ مالک کے عطا فرمودہ شعور کے مطابق گفتگو کر رہا ہوں بات یہ ہے کہ جب بچے بولنے کی عمر میں داخل ہوتے ہیں تو باپ اسے کہتا ہے ُ ُ با با بابا تو وہ بچہ اسی سے سیکھ کر اسے کہتا ہے ُ ُ بابا تو بچے کے منہ سے بابا سن کر باپ کو خوشی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار