

Loading content...
یعنی حق آ گیا اورباطل مٹ گیا ہے کیونکہ باطل تو تھا ہی مٹا ہوا اسی لئے ہمیں شب و روز یہ دعا کرنا چاہیے کہ حق کی حکومت کا قیام جلدی ہو اس دنیا پر ظلم کی تاریک رات چھائی ہوئی ہے اس ظلمت کدے میں شمع ِ حریم ِلم یزل روشن ہو او ر باطل اپنی تاریکیوں سمیت نیست و نابود ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار