

Loading content...
تو میں عرض کر رہا تھاکہ میزان اس دنیا میں نازل ہوتا ہے اور اپنی مرضی سے نازل ہوتا ہے اور اعزازاً نازل ہوتا ہے اور وہ کتاب کی طرح نازل ہوتا ہے اور وہ پیدا نہیں ہوتا اب یہ فیصلہ بھی قارئین نے کرنا ہے کہ اللہ جل جلالہ فرماتا ہے میزان کتاب کی معیت میں نازل ہوتا ہے اب یا تو کتاب کی ولادت با سعادت ثابت کریں یا ُ ُمیزان اللہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا نزول مان لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار