

Loading content...
ہبوط اور نزول میں ایک یہ فرق بھی ہوتا ہے کہ جب ہبوط استوائی سفر کے ساتھ آئے تو ہبوط میں ایک طرح کا استخفاف یعنی Insult کا پہلو بھی ہوتا ہے مگر نزول میں عزت و اعزاز کا پہلو شامل ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد ہے اِھبِطُوامِصرا ً اس شہر میں اتر جاؤ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار