

Loading content...
ہبوط و نزول میں ایک اور فرق بھی ہوتا ہے کہ ہبوط ہمیشہ بلندی سے پستی کی طرف آنے کیلئے استعمال ہوتا ہے مگر نزول میں یہ بات ضروری نہیں ہے کیونکہ استوائی سفر کیلئے بھی نزول کا لفظ استعمال ہوتا ہے جیسا کہ مسافر سفر کے دوران جہاں قیام کرتا ہے اسے منزل کہا جاتا ہے حالانکہ اس کا سفر بلندی سے پستی کی طرف نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار