

Loading content...
یعنی ایک کتاب دوسری میزان اور ان کے نزول کی علت بھی بیان فرمائی ہے کہ شاید تمہیں ادراک ہو جائے کہ ساعت قریب ہے لفظ ساعتہ پر پھر بحث ہو گی سرسری طور پر اتنا بتا دینا مناسب ہے کہ جہاں ساعتہ کے کئی دوسرے معنی بھی ہیں وہاں ایک معنی شہنشاہ معظم امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خروج کو بھی ُ ُساعة کہا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار