

Loading content...
یعنی غیب رہ کر کون اللہ جل جلالہ اور اس کے رسولوں کی مدد کرتا ہے یعنی صاحبِ ذوالفقار ہی ہے وہ میزان کہ جو غیبت میں اللہ جل جلالہ اور اس کے رسولوں کی مدد کرتا ہے اور اللہ جل جلالہ کو بھی معلوم ہے کہ وہی مدد کرتا ہے اب میں نہیں جانتا کہ اللہ جل جلالہ اور اس کے رسولوں کی مدد کرنے والے سے مدد طلب کرنا جائز ہے یا نہیں یہ فیصلہ تو آپ نے کرنا ہے لیکن امیر کائنات علیہ الصلوات و السلام فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار