

Loading content...
ابن شھر آشوب کا قول ہے کہ لوہے سے مراد ذوالفقار ہے بلکہ صاحب البرہان نے لکھا ہے کہ لوہے سے مراد ذوالفقار ہے اور تفسیر صافی میں ہے کہ میزان سے مراد شہنشاہ امیرِ کائنات علیہ الصلوات و السلام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار