

Loading content...
یقینا ہم نے رسولوں کو بینات کے ساتھ ارسال کیا ہے اور ان کی معیت میں کتاب اور میزان کو نازل کیا ہے تاکہ لوگ قائم بالقسط ہوں اور ہم نے ایک لوہا بھی نازل فرمایا ہے کہ اس میں شدید جنگ (خوف ) ہے اور اس میں لوگوں کے لئے بہت سے فائدے ہیں وجہ نزول یہ ہے کہ اللہ جل جلالہ جان لے کہ کون اس کی اور اس کے رسولوں کی غیبت میں مدد کرتا ہے یقینا اللہ جل جلالہ زبردست طاقت والا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار