

Loading content...
میزان کی تیسری خصوصیت یہ بیان ہوئی ہے کہ جملہ اعمالِ اولین و آخرین کا احصا میزان رکھتا ہے اور جملہ اعمال سے کما حقہ آگاہ ہے کہ ذرہ بھر بھی اگر کسی کا عمل ہو گا تو میزان اللہ اسے ضائع نہ ہونے دے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار