

Loading content...
یعنی ہم ہی ذریعہ ٔ عذابِ الہی ہیں کہ جن کے ذریعے وہ اپنی نافرمان مخلوق کو معذب فرماتا ہے اور ہمارے ہی ذریعے سے مخلوق کو ثواب کا حصول ہو سکتا ہے اور مخلوق نے ہمارے ہی پاس آنا ہے اور ہم ہی نے حساب لینا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار