

Loading content...
فرمایا ہم سب اگرچاہیں تو آسمان کو شگافتہ کر دیں زمین دوزخ جنت کو پھاڑ دیں آسمانوں کی طرف بلند ہو جائیں زمین کے اندر داخل ہو جائیں مغرب و مشرق کو طے کر لیں اور عرش پر منتہی ہو جائیں اور اللہ عز و جل کے سامنے عرش پر بیٹھ جائیں اور ہر چیز ہماری اطاعت کرتی ہے حتی کہ آسمان زمین سورج چاند ستارے پہاڑ درخت دریا جانور جنت نار غرض ہر چیز ہماری مطیع ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار