

Loading content...
اللہ جل جلالہ وہ ہے کہ جس نے کتاب کو حق اور میزان ( شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ) کے ساتھ نازل فرمایا ہے شاید تمہیں ادراک ہو جائے کہ ساعت ( خروج ) قریب ہے اور استعجال ( جلد بازی ) وہ لوگ کرتے ہیں جو ایمان علی الساعة نہیں رکھتے اور ایمان والے تو اس کے مشفق ہیں اور اسے حق جانتے ہیں خبردار جو لوگ ساعت کے بارے میں شک کرتے ہیں وہ بعید ترین گمراہ ہیں(یعنی کتاب و میزان دونوں عین حق ہیں اور دونوں ہی میزانیں ہیں )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار