

Loading content...
جہاں سارے آئمہ ہدیٰ علیھم الصلوات و السلام کو میزان کے اسم سے موسوم کیا گیا ہے وہاں خصوصا ً ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو بھی اس اسم سے موسوم کیا گیا ہے اور ان کے جو قرآنی اسمائے مبارکہ ہیں ان میں سے ایک یہی اسم میزان عجل اللہ فرجہ الشریف ہے جیسا کہ فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار