

Loading content...
امام صادق علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا کہ کتاب اللہ میں جس میزان کا ذکر ہے اس سے مراد ہمارے جدِ اطہر امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام ہیں اس کی دلیل سورہ الرحمن کی یہ آیت ہے کہ اللہ جل جلالہ نے آسمان کو رفعت بخشی اور میزان کو قائم فرمایا اور وہ چاہتا یہ تھا کہ کوئی بھی امیرِ کائنات علیہ الصلوات و السلام سے طغیان و بغاوت کا ارتکاب نہ کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار