

Loading content...
اب غور کریں تو کلام ِمقدس نے میزان کی مکمل تصویر کشی کر دی ہے مگر مزید وضاحت کے لئے میں بارگاہِ آئمہ اطہارؐ میں عرض کرتا ہوں آقا کلام ِمقدس نے خصوصیاتِ میزان تو بیان فرما دئے ہیں مگر نام نہیں لیا یہ بات آپ واضح فرمائیں تو ارشاد ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار