

Loading content...
موازین کے مزید صفات و خصوصیات کا پیش کرنا ضروری ہے تاکہ اللہ عز و جل نے جنہیں اتنا اہم مرتبہ تفویض کیا ہے ان کی پہچان میں صرف اشارے کافی نہیں آئیے ایک اور آیت کی ضیا باری میں میزان کی ضرورت دیکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار