

Loading content...
فرمایا کہ اس نے آسمانوں کو رفعت بخشی اور میزان کو قائم فرمایا ( اسے قائم کرنے کی وجہ یہ ہے ) کہ تم میزان سے بغاوت اور طغیان کا ارتکاب نہ کرو اور وزن کو قائم رکھو قسط کے ساتھ اور میزان میں خسارہ نہ کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار