

Loading content...
اس نظام ِ اوزان کیلئے ضروری ہے کہ اگر وزن مادی چیزکاہوگاتومیزان بھی مادی ہو گا اور اگر تولے جانے والی چیز غیر مادی ہوگی تو اس کا پیمانہ اور میزان بھی غیر مادی ہوگا کیونکہ غیر مادی چیزوں کو کلو گرام میں ظاہر نہیں کیا جا سکتا مثلاً الفاظ کو رائج الوقت اعشاری نظامِ توازن سے نہیں تولا جا سکتا بلکہ اس کے کچھ الفاظی اوزان مقرر ہیں انہی سے ملا کر دیکھ لیا جاتا ہے جیسے ماضی میں سہ حرفی الفاظ کیلئے فَعَلَ یا فَعِل َ وغیرہ رائج ہیں اسی لئے کہتے ہیں ضَرَبَ بر و زن فَعَلَ یا حَسِبَ بر وزن فَعِلَ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار