

Loading content...
یہ اتنے سارے سوالات ہیں کہ کوئی بھی بڑی سے بڑی کتاب ان کے تسلی بخش جواب نہیں دے سکتی اس پہ انوار الایقان میں عارف باللہ قبلہ میر صاحب نے خوب بحث کی ہے اور انہوں نے متشابہات اور محکمات پر بھی اچھی بحث کی ہے کیونکہ میرا میدان ان سے جدا ہے اس لئے عرض کروں گا کہ میزان کی جتنی تعریفیں ہو چکی ہیں یہ سب ہوائی فائر ہیں اوراکثر متکلمین نے میزان کا جو تصور پیش کیا ہے وہ عجیب سا لگتا ہے اور حقیقت سے بعید نظر آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار