

Loading content...
آج کا دور ہوتا تو یہ سلسلہ اور بھی بڑھتا اور موشگافیاں اس طرح ہوتیں کہ کوئی کہتا کہ جی کراماً کاتبین ہر انسان کے اعمال کمپیوٹر کے کسی ایڈیٹر میں لکھتے ہیں اور اس میں فائل کی لمبائی Length دیکھ لی جاتی یا فائل کے سائز سے وزن کا اندازہ ہوجاتا کوئی کہتا کہ جی کراماً کاتبین ہر انسان کی ویڈیو بنا تے رہتے ہیں اور وہی کیسٹس Cassettes وہاں تولی جائیں گی مگر اللہ کا شکر ہے کہ اس دور میں سائنس نے اتنی ترقی نہیں کی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار