

Loading content...
اس پر اعتراض ہوا کہ میاں یہ قیامت کا میدان ہے ردی کی دکان نہیں ہے کہ جہاں اچھی بری ہر کتاب کی ایک ہی قیمت ہوتی ہے اور اعمال کے کاغذوں کے بنڈل تولے گئے تو بوڑھے لوگ چاہے کافر ہوں گے ردی ان کی زیادہ بھاری ہوگی اور وہی جنت میں جائیں گے اور نیک اور مومن نوجوان تو محروم ہی رہیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار