

Loading content...
کسی نے کہا کہ قیامت کے میدان میں ایک بڑی سے ترازو کھڑی کر دی جائے گی اور اس پر اعمال تو لے جائیں گے اس پر اعتراض ہوا کہ میاں یہ قیامت میں اربوں کھربوں لوگ اپنے اپنے اعمال لے کر آئیں گے کیا ایک ترازو سب کیلئے کافی رہے گی ؟ اس طرح تو بہت زیادہ وقت لگ جائے گا اس پر دوسرے نے کہا بھائی ترازو ایک نہیں ہوگی بہت سی ہوں گی مگر پھر بھی تسلی نہ ہوئی تو کہہ دیا گیا کہ ہر شخص کی اپنی اپنی ترازو الگ ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار