

Loading content...
اعمال کو تولنے کی خبر پا کر صاحب دلان ِاعمال نے بھانت بھانت کی بولیاں بولنا شروع کر دیں اور ہنگامہ آرائی میں یہ مسئلہ علم کلام کی نشانہ گاہ میں جا پڑا پھر کیا تھا سارے ماہرین علم کلام نے اسے سامنے لٹکا کر وہ نشانہ بازی کی کہ تصور میزان کا حلیہ بگڑ گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار