

Loading content...
مشاہد ہ یہ ہے کہ مادیات کے علیحدہ علیحدہ اوزان ہیں مثلا ً ایک حجم کے مختلف مادیات مختلف وزن کے ہوتے ہیں جیسے ایک انچ مربع کی مختلف چیزوں کے ٹکڑے لے لو لکڑی کا لوہے کا سونے کا سیسے کا اسفنچ کا ان سب کا سائز ایک ہو پھر اسے تولیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ ہر ٹکڑے کا وزن دوسرے سے مختلف ہوگا جب کہ ان کاسائز ایک ہو گا …کیا اسی طرح اعمال کے بھاری ہونے کا مقصد یہ تو نہیں کہ اعمال کاسائز تو مومن و کافر کا یہی ایک ہو گا مگر وزن کم و بیش ہو گا ؟ یا کوئی دوسری صورت ہو گی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار