

Loading content...
اس نظریے کو اتنا فروغ حاصل ہے کہ آدمی پریشان ہو جاتا ہے کہ یا اللہ یہ میدان قیامت میں کیا قیامت ہونے والی ہے ؟اعمال کیا ہیں ؟ کیا ان کا بھی کوئی وزن ہوتا ہے ؟ کیا یہ اعمال میدان قیامت میں مادی شکل میں آئیں گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار