

Loading content...
آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ معرفت ایک ایسی محبوبہ ہے جو کسی کوہ کن کی کندال سے حاصل نہیں کی جا سکتی بلکہ وہ اسی کو نصیب ہوتی ہے جس پر معشوق ِازل مہرباں ہوتا ہے ہر زمانے میں عرفان کے حصول کے ذرائع پہ بحث ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہے گی اور اس کے حصول کے ذرائع میں سے ایک کلام الہی ہے اور کلام الہی کی سینکڑوں علوم کی روشنی میں تفاسیر لکھی گئی ہیں مگر معرفتِ حجت ِ عصر عجل اللہ فرجہ الشریف کو مشعلِ راہ بنا کر سفر ِتفسیرکو طے نہیں کیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار