

Loading content...
کیونکہ جسے دیکھا جارہا ہے وہ بہت وسیع ہے اور ایک وقت میں ہم اسے دیکھ بھی نہیں سکتے کیونکہ مظہر بڑا ہے تو مشاہدہ سمٹا ہے اسی طرح خود سوچیں کہ ایک وہ ذات ہے جو علی کل شی محیط ہے اور اس کا مظہر ہے رحمة اللعالمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمہے جو سارے عالمین سے محیط ہے تو اس کا مشاہدہ کیسے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار