

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مظہر جتنا بڑھتا جائے گا مشاہدہ اتنا سمٹتا جائے گا جیسا کہ میں نے ایک مثال دی تھی کہ آسمان کو ہم دیکھتے ہیں تو ہم سارا آسمان نہیں دیکھ سکتے بلکہ اس کا جزوی مشاہدہ کر سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار