

Loading content...
کے حکم میں شامل ہیں کیونکہ آپ جناب خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تھے اس لئے انبیا کیلئے آپ اللہ جل جلالہ کے لقائے کامل کے ذریعہ و مظہر ہیں مگر پوری انسانیت کیلئے ہر دور میں آئمہ ٔ ہدیٰ علیھم الصلوات و السلام ہی کی ذات میں مشاہدہ ٔ انوار ِ الہی ہوتا ہے اور ہوتا رہے گا اسی لئے ہم تزکیا ت و ریاضات سے گزرنے والوں کے بارے میں دیکھتے ہیں کہ فلاں شخص بہت عبادت گزار تھا پھر اس نے شرک کیا اور غلط عقائد پھیلائے یعنی اس نے اپنے زمانے کے امام کو اللہ جل جلالہ کہنا شروع کردیا وہ ان کی الوہیت کا قائل ہوگیا اوروہ اس عقیدے کا پرچار کرتا تھا اصل بات یہ تھی کہ اس نے مشاہدہ تو درست کیا تھا اس کی تعبیر میں بہک گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار