

Loading content...
یعنی پھراللہ سبحانہ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکو اپنے لقا کیلئے منتخب فرمایا ہے اس کے دو معنی ہوسکتے ہیں ایک تو یہ ہیں کہ اللہ جل جلالہ نے اپنے دیدار کیلئے انہیں منتخب فرمایا ہے یعنی جب بھی اس کا دیدار ہوگا انہی کے ذریعے ہوگا اوردوسرے معنی یہ ہیں کہ اللہ جل جلالہ نے انہیں اپنی زیارت کیلئے منتخب فرمایا یعنی اپنی زیارت کروائی پہلے معنی عرفا و صدیقین کے ہیں اور دوسرے معنی عوامی ہیں یعنی انہیں معراج پہ زیارت کروائی تھی ان دوسرے معنی پہ سوال ہوتا ہے کہ اللہ جل جلالہ ان کی ذات سے غائب کب تھا کہ انہیں زیارت کیلئے منتخب فرمایا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار